نقطہ نظر ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ فرانسوا ڈووالئیر سے لے کر کِم خاندان تک، کئی عالمی رہنماؤں نے جادوئی طاقتوں کا دعویٰ کرتے ہوئے اپنی حکمرانی کو مضبوط کیا، عوام میں خوف پھیلایا اور عوام کی توہم پرستی کا فائدہ اٹھایا۔
نقطہ نظر اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں نیا تصادم: ’انہیں جلد یا بدیر مذاکرات کا راستہ ہی اختیار کرنا ہے‘ پی ٹی آئی کو جلد مذاکرات کا راستہ اپنانا پڑے گا کیونکہ اس کے لیے قانونی اور عوام کو متحرک کرنے کے آپشنز محدود ہو چکے ہیں۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل