نقطہ نظر اداریہ: ریاستی جبر اور بڑھتا ہوا سیاسی بحران حکومت اپنے لیے نئے مسائل پیدا کر رہی ہے، اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے تشدد نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ عمران خان کی طویل تنہائی میں قید کو ’تشدد یا دیگر غیر انسانی یا توہین آمیز سلوک‘ کے مترادف سمجھا جا سکتا ہے۔