ہم نے سیاسی بنیاد پر نہیں بلکہ سیاسی سوچ سے قطع نظر میرٹ پر نوجوانوں میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے اور چاہے اس نوجوان کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو، اسے میرٹ پر لیپ ٹاپ دیا گیا، وفاقی وزیر کا نارووال میں تقریب سے خطاب
خاتون اینکر اور میراتھن رنر مونا خان 2 روز قبل ہائیکنگ کے ایونٹ میں شرکت کیلئے ایتھنز پہنچی تھیں، جہاں انہیں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا، کوچ محمد یوسف
شہباز شریف نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی تھی، پاکستان موسمیاتی تبدیلی ایکٹ 2017 کے تحت اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کویت اور قطر کے سفراء نے امیر شیخ مشعل الحمد الجابر الصباح اور شیخ تمیم بن حمد الثانی کا خط پیش کیا جس میں دورہ پاکستان قبول کرنے کا پیغام دیا گیا
سکھر، لاڑکانہ، دادو، رحیم یار خان 50 ، ڈیرہ غازی خان، 48، لاہور، ملتان 46، فیصل آباد 45، اسلام آباد ، راولپنڈی 41 اور کراچی میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
ہتک عزت بل 2024 سے متعلق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی بات چیت ہوئی، پارٹی قیادت چاہتی ہے کہ قانون نافذ ہونے سے پہلے صحافیوں کے تحفظات دور ہونے چاہیے، قائم مقام صدر
ضیا اللہ لانگو نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری کی اطلاعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔