بجٹ پر عام بحث 20 جون کو شروع ہوگی جو 24 جون تک جاری رہے گی، ارکان 26 اور 27 جون کو کٹ موشن پر بحث اور ووٹنگ میں حصہ لیں گے جب کہ 28 جون کو بجٹ کو منظور کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت اکیلے مالیاتی استحکام کے ہدف کو حاصل نہیں کرسکتی، اس سلسلے میں ہماری صوبوں سے مشاورت جاری ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ اجلاس سے خطاب
قومی اسمبلی میں بجٹ پر عام بحث 20 جون سے 24 جون تک جاری رہے گی، ارکان 26، 27 جون کو کٹ موشن پر بحث اور ووٹنگ کریں گے جبکہ 28 جون کو بجٹ 24-2023 منظور کیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حدود میں 126 دفاتر میں دہرے چارج کے ساتھ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، 50 پٹیشن دہری تعیناتیوں کی عدالتوں میں پڑی ہوئی ہیں، وکیل ریاض حنیف رائے
وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کی گئی رپورٹ میں کمیٹی نے کچھ سرکاری اداروں کو بند کرنے، کئی اداروں کو ضم کرنے اور کچھ اداروں کو صوبوں کے حوالے کرنے کی سفارش کردی۔