• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.5°C

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

شائع اپ ڈیٹ
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اکثریت نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حق میں کی رائے دی۔

اس کے بعد پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا اور پیپلزپارٹی بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوگی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026