ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے آس پاس ای سگریٹ بیچنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی، ضلعی انتظامیہ
3.6 فیصد شرح نمو ہدف رکھ کر آئی ایم ایف کوخوش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، مالی استحکام کے لیے ٹیکسوں میں اضافے اور شرح نمو پر انحصار کیا گیا، عالمی ریٹنگ ایجنسی
چججز پر دباؤ کے حوالے سے شکایات آئی ہیں، اللہ کا خوف رکھنے والے کسی بلیک میلنگ سے نہیں ڈرتے، 2007 میں عدالتی نظام کی خاطر اکیلا گھر سے نکل پڑا تھا، جسٹس ملک شہزاد احمد خان