سسٹم کی تنصیب کے بعد سائلین کو عدالت میں جمع کرائی جانے والی دستاویزات کی تصدیق کے لیے ریونیو ڈپارٹمنٹ کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے، ضمانت پر رہا ہونے والے قیدیوں کی مشکلات کم ہوجائیں گی۔
وزیراعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لیا ہے، ملزمان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے، شرجیل میمن
مذہبی ٹچ، عورت کارڈ، غداری کارڈ پی ٹی آئی کے پسندیدہ مشاغل ہیں، اس کے رہنما کل تک اقتدار کی کرسی پر بیٹھ کر رعونت سے للکار تھے تھے، آج پاؤں پکڑ رہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دلائل مکمل کرنے کا موقع نہیں دیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق نے اپنا فیصلہ نہیں سنایا، فیصلے کےخلاف اپیل اور نا اہلی کی درخواست منظور کی جائے، درخواست میں مؤقف
ملزمان سے کیس کے حوالے سے مزید تفتیش کرنی ہے، جسمانی ریمانڈ دیا جائے، واردات کی رپورٹ میں نامزد ایک ملزم تاحال مفرور ہے، اسے بھی گرفتار کرنا ہے، تفتیشی افسر
سندھ کی عدلیہ پر کسی مخصوص کیس میں دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کی گئی، کچھ کوششیں ایسی ضرور ہوئیں لیکن خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا، چیف جسٹس عقیل احمد عباسی
اٹک ضلع کچہری میں ایلیٹ فورس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر انتظار شاہ نے فائرنگ کرکے ڈسٹرکٹ بار اٹک کے سابق صدر ملک اسرار احمد اور ایڈوکیٹ ذوالفقارمرزا کو قتل کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
’بااثر وڈیرے کی زرعی زمین میں اونٹ داخل ہوا تو وڈیرے کو غصہ آگیا اور ملازمین کے ہمراہ مل کر اونٹ کو پکڑ کرتشدد کیا پھر بھی غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔‘
فلسطین میں جنگ پہنچ چکی، ٹوٹ پھوٹ گئے، پانی، بجلی، کھانا، جگہ، امن نہیں ہے، اپنے ان فلسطینی بھائیوں کے لیے خوب دعا کرو، جو سب سے زیادہ دعا کے مستحق ہیں، شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد
سینٹرل مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے خصوصی ملاقات کے انتظامات کی نگرانی کی جائے، کسی بھی قسم کی بے ضابطگی کو ہرگز نظر انداز نہیں کیا جائے گا، آئی جی جیل خانہ جات
وکالت بہت معزز پیشہ ہے، اس پیشے نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جو کردار ادا کیا ہے وہ کسی اور شعبے نے ادا نہیں کیا، اعظم نذیر تارڑ کا پنجاب بار کونسل سے خطاب
پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست دینے والوں میں غیر ملکی یونیورسٹیوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ اور بیرون ملک کام کے لیے جانے والے افراد اور مریض بھی شامل ہیں۔
کراچی صوبائی ٹیکس میں 95 فیصد حصہ ڈالتا ہے لیکن جب ترقی کی بات آتی ہے تو پیپلز پارٹی کی حکومت نے اس شہر کو ہمیشہ نظر انداز کیا ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
بجٹ میں کوئی نئی اسکیم شامل نہیں، جاری اسکیمیں مکمل کریں گے، نگراں حکومت نے منتخب حکومت کی ترقیاتی اسکیمز بند کردیں، جس سے تخمینہ بڑھ سکتا ہے، مراد علی شاہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان انٹرنیشنل فاسٹ فوڈ چین کے باہر اسرائیلی پراڈکٹس کے خلاف احتجاج کررہے تھے، پولیس نے وہاں پہنچتے ہی کارکنان کو پکڑنا شروع کردیا، ترجمان جماعت اسلامی