مقامی افراد نے لاشیں رکھ کر تحصیل کے مرکز میں دھرنا شروع کر دیا، واقعے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے، قبائلی رہنماؤں کا مطالبہ
پیٹرولیم لیوی میں مجموعی طور پر 1044 فیصد کا اضافہ ہوا، پاور سیکٹر کی سبسڈیز اصلاحات مکمل طور پر ناکام ہوگئیں، معاشی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ کی رپورٹ
ڈان نیوز کی خبر پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایکشن لے لیا، ڈان نیوز نے ایک روز قبل خبر دی تھی کہ 2015 سے ڈیجیٹل نظام موجود ہونے کے باوجود استعمال نہیں کیا گیا
شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی شدید فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی فرہاد علی طوری اور لانس نائیک صابر آفریدی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر
حکومت نے بڑی تنگ نظری کا مظاہرہ کیا ہے، اپوزیشن کو اس کمیٹی میں شامل نہ کرنا افسوسناک ہے، شبلی فراز، سینیٹ اجلاس میں کئی بل پیش، کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل منظور
ایک بچی6 سے 7 افراد کی موجودگی میں بے دردی سے قتل کیا گیا، فریقین کو سارے حقائق کا پتہ ہوتا ہے ٹرائل ججز کا ہوتا ہے، وکیل سلمان صفدر کے دلائل پر ججز کے ریمارکس
لی مارکیٹ بس اڈے کے مکمل خاتمے کی ہدایت بھی جاری، کورنگی میں چنگچی رکشوں کے غیر قانونی اسٹاپ اور اڈوں کے خلاف بھر پور کارروائی مقدمات درج کیے جائیں، کمشنر کراچی
تنازعے کے دوران قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ 'پاکستان حملے کی زد میں ہے، عمران خان کو رہا کیا جائے!' کیا کرنے کے لیے رہا کیا جاتا؟ ریلی نکالنے کے لیے؟ دھرنا دینے کے لیے؟
تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کے علاوہ آمدن اور اخراجات پر حتمی مذاکرات ہوں گے، اسٹیٹ بینک حکام سے بھی آئی ایم ایف کے مذاکرات شیڈول ہیں۔
نذیر کی 20 سال قبل نجمہ سے شادی ہوئی تھی، دو بیٹے ہیں، 3 سال قبل دوسری شادی کر کے کرائے کے گھر میں رہ رہا تھا، گھریلو ناچاقی پر پہلی بیوی کو بے دردی سے قتل کیا، پولیس
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع، بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی
جسٹس محسن اختر کیانی نے سزا کیخلاف اپیل منظور کی، اے ایس آئی ظہور پر 13 دسمبر 2021 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا، 18 مئی 2024 کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
وزیراعظم آپریشن بنیان مرصوص میں کردار ادا کرنے والے پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کی اور بھارت کے جارحانہ عزائم ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔
ایئر چیف کی سوگوار خاندان سے تعزیت، شہید کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا، ایئرمارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی جوانوں کی عیادت بھی کی۔