مقامی قبائل نے افغانستان کے صوبے ننگرہار سے داخل ہونے والے حملہ آوروں میں سے ایک کو گرفتار کرلیا۔ ’اسلحہ طالبان نے فراہم کیا تھا اور پوسٹ پر حملے کا کہا تھا‘، گرفتار دہشتگرد کا اعتراف
مجوزہ ترامیم کے تحت، کمشنر کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بینکنگ کمپنیوں، شیڈول بینکوں اور مالیاتی اداروں کو غیر رجسٹرڈ افراد کے اکاؤنٹس کو منجمد کرنے کے احکامات دے سکیں۔
ٹریفک پولیس کی بھاری نفری طبی عملے کے ساتھ شیر شاہ روڈ پہنچ گئی، پہلی لین پر چلنے والی بھاری گاڑیوں کو روک کر ڈرائیورز کے خون کے نمونے لیے جارہے ہیں، ٹریفک پولیس
وفاقی حکومت کے حصے میں اب 11 کھرب کے وسائل بچیں گے، تقریباً سوا 8 کھرب قرضوں کی ادائیگی میں چلے جائیں گے، باقی پیسے دفاع میں خرچ ہو جائیں گے، ترقیاتی بجٹ پر پریس کانفرنس
آئندہ مالی سال ایک لاکھ 15 ہزار 530 نئےگھریلو گیس صارفین کو کنکشن دیے جائیں گے، 550 نئے کمرشل گیس صارفین اور 350 نئے صنعتی صارفین کو کنکشن دینے کا ہدف مقرر
وزیراعظم کی قائم کردہ 2 کمیٹیوں کی سفارشات کے باوجود فیصلہ برقرار، فیکٹریوں کی بندش، روئی کی کاشت میں کمی کا خدشہ، بجٹ کے بعد محض 2 دن میں روئی ایک ہزار روپے من سستی
ای کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے ڈیجیٹلی آرڈر کی گئی اشیا یا ڈیجیٹل سروسز کے معاملات میں، حکومت نے خلاف ورزی کی صورت میں ٹیکس کی رقم کے برابر یعنی 100 فیصد جرمانے کی تجویز دی ہے۔
ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت مہران اور جہانگیر کے ناموں سے ہوئی، ملزمان کے قبضے سے 3 پستول، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد، زخمی ڈاکو ہسپتال منتقل
تمام صوبائی محکمے سوشل میڈیا پر ملنے والی اطلاع پر فوری عمل نہ کریں اور مکمل چھان بین کریں، کسی بھی غیر متعلقہ شخص یا ادارے کو اہم معلومات فراہم نہ کریں، محکمہ سائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 26 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا تھا، دوپہر کے بعد سرمایہ کاروں نے شیئرز کی فروخت شروع کردی
ایس ای سی پی ریگولیٹری فریم ورک مضبوط بنا کر پاکستان بھر میں ایک جامع، سرمایہ کار دوست کارپوریٹ ماحول کو فروغ دے کر کاروبار کرنے میں آسانی کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، اعلامیہ