خارجی دہشتگردوں نے بٹانی گیس فیلڈ سے پنجاب جانے والی ایک اہم گیس پائپ لائن کو نشانہ بنایا، حملے میں ملوث افراد کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تحقیقات جاری ہیں، ترجمان پولیس
لاہور سے سنجن نگر پبلک ایجوکیشن ٹرسٹ ہائر سیکنڈری اسکول، نارڈک انٹرنیشنل اسکول، اور کوئٹہ سے بیکن ہاؤس کالج پروگرام کا جنیپر کیمپس شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں
گلگت کے خوبصورت نظاروں کو دیکھنے کے لیے جانے والے غیر ملکی سیاح جارج بکلے نے عطاء آباد جھیل کے پانی کو گندہ کرنے کے حوالے سے 16 جون کو ویڈیو بنائی تھی۔
ایران پر اسرائیل کے حملے کی 21 مسلم ممالک نے شدید مذمت کی ہے، ایران صرف اپنی نہیں بلکہ عالمِ اسلام کی جنگ لڑ رہا ہے، بیانات نہیں عملی مدد کرنی ہوگی، اسحٰق ڈار و دیگر کا اظہار خیال
یہ رواں سال کا پہلا کیس ہے، جس نے صحت کے ماہرین کو بھی پریشان کردیا ہے، جو عید الاضحیٰ کے موقع پر اس مہلک وائرس کے پھیلاؤ سے پہلے ہی خبردار کر چکے تھے۔
ملک میں مکئی کی 15، چاول کی 50 اور مجموعی طور پر 64 فیصد تک پیداوار میں کمی ہوئی جبکہ کپاس کی پیداوار میں 7 لاکھ ایکٹر کی کمی ریکارڈ کی گئی، خالد کھوکھر
منسوخ شدہ، زائدالمیعاد اور فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز کو مرحلہ وار بند کیا جائے گا، وزارت داخلہ کی ہدایت پر پی ٹی اے نے سمز بند کرنا شروع کر دیں۔
بحث کے دوران پی پی پی نے وفاق پر سندھ کو ترقیاتی منصوبوں میں نظرانداز کرنے کا الزام لگایا، ایم کیو ایم نے نہ صرف وفاقی پالیسی کی حمایت کی بلکہ سندھ حکومت پر کراچی کو نظرانداز کرنے کا الزام بھی لگایا۔
عدالت نے حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ انویسٹمنٹس کو سیکیورٹیز ایکٹ 2015 کے سیکشن 128 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسائیڈر ٹریڈنگ کا مرتکب پایا، اعلامیہ