مکمل انٹرویو میں وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ممکنہ فوائد پر سوال اٹھا رہے ہیں اور ان دلائل کا تجزیہ کر رہے ہیں جو عموماً اس کی حمایت میں پیش کیے جاتے ہیں۔
ملک میں آنے والے نئے سسٹم کے تحت دریائے سندھ، کابل، جہلم اور چناب کی سطح میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے، تیز بارشوں کے پیش نظر عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں، این ڈی ایم اے
15 جولائی تک رابطہ ایپ ایکٹو ہوجائے گی، گیسٹ ہاؤسز آؤٹ سورس کرنے کیلئے اخبارات میں اشتہار دے دیا ہے، معروف فرمز کے سپرد کریں گے، وزیر ریلوے کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
اسٹار لنک کی آپریشنل سرگرمیوں سے قومی سلامتی کے اداروں کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا اور اس کے آغاز کو پاکستان میں ایک اہم تکنیکی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، ذرائع
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت کا شدید اظہار برہمی، اب مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، جسٹس اعجاز اسحٰق
گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے گہرے کھائی میں جاگری، دور دراز پہاڑی علاقے سے لوگوں نے زخمیوں کو کندھوں پر اٹھا کر بڑی مشکل سے سڑک تک پہنچایا، صدہ ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
جابر اور عثمان والد کی تدفین کیلئے دنیاپور جارہے تھے، دیگر شہدا میں گوجرانوالہ کا صابر، ڈی جی خان کا آصف، خانیوال کا غلام سعید، لاہور کا جنید، اٹک کا محمد بلال، گجرات کا بلاول شامل
لڑکی اپنے چچا کے گھر پر والد کے لیے دوپہر کا کھانا تیار کر رہی تھی، کھانا لے کر نکلی ہی تھی کہ اغوا کے بعد قتل کر دی گئی، پولیس نے شک کی بنیاد پر 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔
نہتے شہریوں کا قتل فتنۃ الہندوستان کی کھلی دہشت گردی ہے، دہشت گردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے، بے گناہ افراد کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، صدر، وزیراعظم کا لواحقین سے اظہار تعزیت
پاکستان نے یونیورسل سیکیورٹی آڈٹ پروگرام میں 86.73 فیصد اسکور حاصل کیا، جو کہ عالمی اوسط 71 فیصد اور بھارت کے 73 فیصد سے نمایاں بہتر ہے، سعودی ایوی ایشن حکام آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے۔
پنجاب جانے والی 2 مسافر کوچز کو سورڈکئی کے علاقے میں این-70 ہائی وے کے قریب روکا گیا، دہشت گردوں نے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد 9 مسافروں کو شناخت کرکے اغوا کیا اور گولیاں ماردیں۔