پاکستان سڈنی واقعے پر بھارت نے جھوٹا بیانیہ گھڑا اور عالمی میڈیا نے اسے پھیلایا، وزیر اطلاعات عالمی میڈیا حساس معاملات میں ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دے اور کسی بھی ملک کو بغیر ثبوت کے مورد الزام نہ ٹھہرایا جائے، غیر ملکی میڈیا سے گفتگو
پاکستان ڈگری کیس: جسٹس طارق جہانگیری نے کیس قابل سماعت ہونے کا فیصلہ وفاقی آئینی میں چیلنج کردیا جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ میرے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی رٹ کو خارج کیا جائے۔
پاکستان اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کا دھرنا، واٹر کینن کا پھر استعمال، پولیس کا لاٹھی چارج، کئی کارکن گرفتار خواتین، بزرگوں اور پُرامن مظاہرین پر کیمیکل ملا پانی پھینکا گیا، جسمانی تشدد کیا گیا اور متعدد کارکنوں کو زبردستی گرفتار کیا گیا، مرکزی شعبہ اطلاعات پی ٹی آئی