پی ٹی آئی برطانیہ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے 23 دسمبر کو ایک ویڈیو جاری کی گئی، ویڈیو میں برطانوی سرزمین پر کھڑے مظاہرین کھلے عام فیلڈ مارشل کو بم دھماکے میں قتل کی دھمکی دے رہے ہیں۔
یہ سوار زیادہ تر کم عمر اور نوجوان ہوتے ہیں، ان کے پاس حفاظتی سامان کے نام پر صرف آنکھوں پر لگے گوگلز ہوتے ہیں، تاکہ گرد و غبار سے نظر دھندلی نہ ہو۔ ان کی موٹر سائیکلیں بالکل برہنہ ہوتی ہیں، تیز رفتاری کی غرض سے ہر غیر ضروری پرزہ ہٹا دیا جاتا ہے۔
عالیہ حمزہ نے لاہور ڈویژن کے تمام ٹکٹ ہولڈرز، عہدیداروں، کارکنوں اور وکلا کو ہدایت کی کہ وہ سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے لبرٹی چوک پر اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔
چیف جسٹس نے واضح کیا کہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ازخود جائیدادوں کا قبضہ چھیننے یا بحال کرنے کا کوئی اختیار نہیں اور سوال اٹھایا کہ حکومت کتنے قوانین کو نظرانداز کرے گی۔
صدر یو اے ای کے ہمراہ وزرا اور سینئرحکام پرمشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی آیا ہے، دوطرفہ تعلقات، خطے اور عالمی سطح کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ
وزیر منصوبہ بندی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’الیونتھ آور‘ میں ویڈیو لنک کے ذریعے براہِ راست شریک تھے۔ اس دوران جب وہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پر بات کر رہے تھے تو اچانک گفتگو میں خلل پڑا، جب ایک شخص نے جو ویڈیو میں نظر نہیں آیا، بلند اور جارحانہ انداز میں کہا ’بند کرو اسے‘۔