کھیل ویسٹ انڈیز نے ورلڈکپ سے قبل جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں کلین سوئپ کرکے خطرے کی گھنٹی بجادی 3 میچوں کی سیریز کے ابتدائی 2 میچز میں ویسٹ انڈیز نے 175، 207 ہدف کا کامیاب دفاع کیا، آخری میچ میں 164 رنز ہدف کا14 اوورز میں تعاقب کرکے جنوبی افریقہ کو آسانی سے شکست دے دی۔