کرکٹ صرف گراؤنڈ میں کھیلنی ہوتی ہے لیکن اس کے باہر بھی زندگی ہے، میچ کے بعد کھلاڑی کمرے میں جاکر دیواروں سے ٹکریں مارنا شروع کردیں؟ اظہر محمود کی پریس کانفرنس
بھارت نے ایشیا کپ 2008 کے بعد سے پاکستان میں کوئی میچ نہیں کھیلا اور چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھی بھارت کی شمولیت پر سوالیہ نشان برقرار ہے، سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت کے تمام میچز لاہور میں شیڈول کیے جائیں گے۔
1987ء میں بھارت کی جانب سے 126 کے آسان ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 87 رنز پر آؤٹ ہوگئی، اس شکست کے بعد عمران خان نے ہفتوں کسی سے بات نہیں کی حالانکہ وہ خود صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔
پاکستان میگا ایونٹ میں مسلسل 2 میچز ہارنے کے بعد آج نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنا تیسرا میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔