کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا کپتان روہت شرما، شبمن گل، جسپریت بمرہ، شامی، ارشدیپ سنگھ، رشبھ پنت، ویرات کوہلی، شریاس ایئر ، کے ایل راہول، ہاردک پانڈیا، اکشر پٹیل، واشنگٹن سندر اور دیگر ٹیم میں شامل
کھیل ملتان ٹیسٹ دوسرا روز: قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 109 رنز بنالیے، 202 رنز کی برتری ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 137 رنز پر ڈھیر، نعمان علی اور ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ، بالترتیب 5 اور 4 کھلاڑی آؤٹ کیے، ابرار ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
پاکستان کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے منظور کردہ اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیاں قواعد کے مطابق فنڈز کی منظوری کے لیے پی سی بی کی جانب سے ترقیاتی ورکنگ پارٹی تشکیل دینا ضروری ہے، وزارت قانون سے رائے طلب کرلی گئی۔
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار