کھیل ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ فائنل: آسٹریلیا پہلی اننگز میں 212 پر ڈھیر، جنوبی افریقہ کے 4 وکٹ پر 43 رنز آسٹریلیا کی جانب سے پہلی اننگز میں بیو ویبسٹر 72 اور اسٹیو اسمتھ 66 رنز بناکر نمایاں رہے، جنوبی افریقہ کی جانب سے کگیسو ربادا نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل قومی سلیکشن کمیٹی برقرار، پی سی بی نے تبدیلیوں کی تردید کردی قومی سلیکشن کمیٹی متعلقہ فارمیٹ کے ہیڈ کوچ اورکپتان کے ساتھ ٹیم سلیکشن سے قبل مشاورت کرنے کی پابند ہوگی، پی سی بی
کھیل آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین بیٹرز اور باؤلرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور باؤلرز میں نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی پہلے نمبر پر ہیں، پاکستان کےبابر اعظم 12 ویں اور محمد رضوان 13 ویں نمبر پر موجود ہیں