کھیل بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 336 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی شبمن گل کی پہلی اننگز میں ڈبل سنچری اور دوسری اننگز میں سنچری کے ساتھ فاسٹ بولر آکاش دیپ کی میچ میں مجموعی طور پر 10 وکٹوں نے مہمان ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
کھیل ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں جاری ایونٹ میں حذیفہ ارشد نے انڈر 10 اور آئینہ نوئیل نے انڈر 12 کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا