اگر بابر اعظم ٹیم میں جگہ بنائیں گے تو صائم ایوب یا فخر زمان کے ساتھ اوپر کے نمبروں پرکھیلیں گے، کسی بھی بلے باز کو 150 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ کھیلنے کا نہیں کہا، ہیڈ کوچ قومی وائٹ بال ٹیم
پاکستان کوہ پیماؤں اور مہم جوئی کے متلاشیوں کیلئے اہم مقام ہے، شہباز شریف کی شیخہ اسما الثانی کو حال ہی میں نانگا پربت کو کامیابی سے سر کرنے والی خلیج اور قطر کی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد
اولمپیئن ارشد ندیم لاہور میں شدید گرمی کے دوران ٹریننگ کرتے ہوئے انجرڈ ہوئے، ٹانگ کی تکلیف بڑھنے کے باعث جیولن تھرور نے سوئز لینڈ میں شیڈول ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔