کھیل 5 گیندوں پر 5 وکٹیں، کرٹس کیمفر نے تاریخ رقم کردی کرٹس کیمفر نے 2.3 اوورز میں صرف 16 رنز دے کر 5 وکٹیں اپنے نام کیں، وہ لگاتار 5 گیندوں پر 5 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے مرد کھلاڑی بن گئے ہیں۔
کھیل پاکستان شاہینز کے دورہ انگلینڈ کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان پاکستان شاہینز ٹیم دورہ انگلینڈ کے دوران دو 3 روزہ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی، مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
کھیل پاکستان کا ایشیا کپ کیلئے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا امکان ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کشیدہ تعلقات اور ٹیم کو لاحق سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا جائے گا، ذرائع
کھیل بھارت ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا بنگلہ دیش میں شیڈول سالانہ اجلاس کے مقام کو تبدیل کرنے کیلیے بھارت نے رکن ممالک پر دباو ڈالنا شروع کر دیا، سری لنکا کے بعد عمان کرکٹ بورڈ نے بھی بھارتی ایما پر اجلاس کی مخالفت کردی ہے۔
کھیل ’ناقابلِ شکست پاکستان‘ ہاکی ایشیا کپ انڈر 18 کے فائنل میں پہنچ گیا پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقابلہ مقررہ وقت تک 3-3 گول سے برابر رہا، پاکستان نے پنلٹی شوٹ آؤٹ پر کامیابی حاصل کی۔