مدثر رزاق آرائیں نے اپنے انٹرویوز میں گولڈ میڈل جیتنے کا تاثر دینے کی کوشش کی، پی ایس بی ، اسپورٹس بورڈ نے غلط فہمی کا شکار ہو کر ردعمل دیا ہے۔ چیئرمین پی این ایف
چین کے شہر داژو میں منعقدہ ہاکی ایشیا کپ انڈر18 میں پاکستان ایشیئن چیمپئن بننے میں ناکام رہا، فائنل مقابلے میں جاپان نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد بآسانی شکست دے دی ہے۔
آپ کی بولنگ دیکھ کر ہمیشہ مزہ آتا ہے، اس دور میں اس مقام تک پہنچنا آپ کی محنت، تسلسل اور ریڈ بال کرکٹ سے محبت کو ظاہر کرتا ہے، وسیم اکرم کی 100 ٹیسٹ میچوں کا سنگِ میل عبور کرنے پر فاسٹ باؤلر کو مبارکباد