جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر ایڈن مارکرم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کی بدولت پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے۔
پہلی اننگز میں انگلینڈ اور بھارت دونوں 387 ، 387 رنز بناکر آؤٹ، دوسری اننگز میں میزبان ٹیم 192 رنز پر ڈھیر، مہمان ٹیم 193 رنز ہدف کے تعاقب میں 170 رنز بناسکی، انگلینڈ کے روٹ اور بھارت کے راہول نے پہلی اننگز میں سنچریاں بنائیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ فائنل میں مرکزِ نگاہ اس وقت بن گئے جب وہ ٹرافی دینے کے بعد بھی کھلاڑیوں کے ساتھ ہی کھڑے رہے جبکہ فیفا کے صدر انہیں وہاں سے جانے کا کہتے رہے۔