ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو سے تعلق رکھنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ کیشورن والکوٹ نے سونے کا تمغہ حاصل کیا، گریناڈا کے اینڈرسن پیٹرز نے چاندی اور کرٹس تھامسن نے کانسی کا تمغہ جیتا۔
ہسپانوی وزیراعظم نے کھیلوں کے مقابلوں میں اسرائیل کی شرکت پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا جبکہ ان کے ترجمان کے بائیکاٹ کے تبصرے کو فیفا کے لیے دھمکی کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔