بٹ کوائن کی قیمت بڑھنے کی وجوہات میں امریکا میں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے ریگولیشن اور ادارہ جاتی خریداروں کی طرف سے مسلسل دلچسپی لینا ہے، ایسٹ منیجر کوائن شیئرز
صارفین نہ صرف نئے مواد کو دریافت کر سکتے ہیں بلکہ اپنے دوستوں کی دلچسپیوں کو بھی بہتر طریقے سے سمجھ سکتے ہیں۔ یہ فیچر انسٹاگرام کے ریلز کے تجربے کو مزید سماجی بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔