پاکستان ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف ’ ٹک ٹاک فار بزنس ایڈز منیجر‘ ہر سائز کے کاروباری اداروں کو نئے ناظرین تک رسائی اور ترقی کے مواقع فراہم کرے گا۔