کھیل اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر افغان بلے باز احسان اللہ جنت 5 سال کے لیے نااہل افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا، جس کے بعد بدھ کے روز وضاحتی بیان جاری کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 05:36pm
کھیل افغان کرکٹر نجیب ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے 2اکتوبر کو ہونے والے کار ایکسیڈنٹ میں نجیب شدید زخمی ہو گئے تھے اور ان کی سرجری کرنی پڑی تھی۔
کھیل کورن وال کی تباہ کن باؤلنگ: افغانستان تین دن میں ٹیسٹ میچ ہار گیا راحکیم کورن وال کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل کریم جنت کی تباہ کن باؤلنگ، ویسٹ انڈیز کو افغانستان کے ہاتھوں شکست افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل افغانستان نے تاریخ رقم کردی، بنگلہ دیش کو ٹیسٹ میچ میں شکست افغانستان نے کپتان راشد خان کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو واحد ٹیسٹ میچ میں 224رنز سے شکست دے دی۔
Muhammad Ali Siddiqi ’اسرائیل، جہاں نہتے شہریوں کا خون حکمرانوں کے ضمیر نہیں جھنجھوڑتا‘ محمد علی صدیقی