پاکستان اسلام آباد: فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے دو رہنما ہلاک سیکٹر آئی ایٹ میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مذہبی جماعت کے مفتی منیر، اور اسد محمود ہلاک ہو گئے، پولیس۔ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2014 09:24pm