دنیا شام: فضائی حملے میں دس ہلاک انسانی حقوق کے رضا کاروں کے مطابق پیر کو بزاعہ شہر پر حملے میں ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ شائع 07 جنوری 2014 04:29pm