پاکستان پشاور طیارہ فائرنگ کیس : پولیٹیکل انتظامیہ کی مدد طلب اس واقعہ میں ملوث کالعدم طالبان تنظیم کے کمانڈر شاہد کے سرکی قیمت ایک کروڑ مقرر کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ شائع 28 جون 2014 11:50am
پاکستان سعودی ایئرلائن کی پشاور سے فلائٹ سروس عارضی طور پر معطل ایئرپورٹ سے 330 مسافروں کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ ایئرلائن کی ریاض جانے والی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہو گی۔