پاکستان کوئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ کے اغوا کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ وکلاء نے حکام سے مجسٹریٹ کی بازیابی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 03 جولائ 2014 03:27pm