حسینہ واجد بھارت میں بیٹھ کر بیانات اور ہدایات جاری کررہی ہیں جو ناصرف ہمارے بلکہ بھارت کے بھی مفاد میں نہیں، سربراہ عبوری حکومت
شائع05 ستمبر 202410:54pm
حسینہ واجد نے 2010 میں بنگلہ دیش کا انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل پاکستان کے خلاف آزادی کی جنگ کے دوران ہونے والے مظالم کی تحقیقات کیلئے قائم کیا تھا، جس نے 100 سے زائد سیاسی مخالفین کو موت کی سزا سنائی۔
یہ تسلیم کرنا مشکل ہے کہ بنگلہ دیشی طلبہ کا کوئی سیاسی نظریہ نہیں، جیسا کہ تاریخ دان ہاورڈ زن نے کہا 'یہ غلط فہمی ہے کہ بڑی تبدیلی کے وقت کوئی غیرجانبدار رہ سکتا ہے'۔
امریکا خلیج بنگال پر تسلط قائم کرنا اور سینٹ مارٹن کے جزیرے پرکنٹرول حاصل کرنا چاہتا تھا، ایسا نہ کرنے پر میری حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا، معزول وزیر اعظم
شیخ حسینہ واجد کی بے دخلی کے بعد مسلم اکثریتی ملک بنگلہ دیش میں مقیم ان کے قریب سمجھے جانے والے ہندوؤں کے گروپ کے کچھ ملکیتی کاروباروں اور گھروں پر حملہ کیا گیا تھا۔