پاکستان ہندوستانی وزیرِ تجارت کے دورۂ لاہور کا امکان ختم انڈین فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام منعقدہ ”انڈیا شو“ کے افتتاح کے لیے آنند شرما کو لاہور آنا تھا۔ شائع 12 فروری 2014 08:35am