پناہ گزینوں کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 100سےزائد افراد ہلاک لیبیا کے ساحل سے پناہ گزینوں کو یورپ لے کر جانے والی دو کشتیاں الٹنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 مسافر ہلاک ہو گئے۔ شائع 11 ستمبر 2018 09:39pm وٹس١یپ