پاکستان سی پیک پر 'بے بنیاد' رپورٹ مسترد، پاکستان، چین کا منصوبہ جاری رکھنے پر اتفاق پاکستان اور چین نے پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے فنانشل ٹائمز میں شائع کردہ رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
نقطہ نظر 46 ارب ڈالر: پاکستان فائدہ کیسے اٹھائے؟ چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار اور آمادہ ہے، لیکن پاکستان کو اس کے لیے خود کو تیار کرنا پڑے گا۔
پاکستان کوریڈور منصوبے ترجیحات میں شامل ہیں، حکومتی یقین دہانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو حکومت نے آگاہ کیا کہ توانائی کے اس کئی ارب ڈالرز کے فلیگ شپ پروگرام کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔