شامی صدر نے روس کے دورے کے موقع پر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2015 01:04pm
جنگ میں اب تک 3ارب 50کروڑڈالر (356ارب روپے) کے اخراجات ہوچکے ہیں، 30فیصد علاقہ واگزار کروائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہاہے
اپ ڈیٹ 09 اگست 2015 03:09pm
سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں تصاویر میں داعش کی جانب سے دکھایا گیا ہے کہ مصر کی نیوی کے ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
شائع 17 جولائ 2015 12:17pm
عراق میں امریکی بیس العیان الاسد کے قریب کے علاقے پر شدت پسند تنظیم نے ایک ماہ قبل قبضہ کیا تھا
شائع 07 مارچ 2015 12:50pm
لندن کے رہائشی اعلیٰ تعلیم یافتہ 26سالہ ایموازی نے مبینہ طور پر برطانوی خفیہ اداروں سے تنگ آ کرداعش میں شمولیت اختیار کی
اپ ڈیٹ 27 فروری 2015 02:52pm