پاکستان حیدرآباد: مبینہ بھتہ خوری پر 23 پولیس اہلکار معطل ان اہلکاروں پر الزام ہے کہ وہ پورے حیدر آباد رینج میں اپنے اپنے تھانوں کی حدود کے اندر مبینہ بھتہ وصول کرتے تھے۔ شائع 26 فروری 2014 04:41pm