وزیر برائے جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں کا کہنا ہے کہ دوسرا شناختی کارڈ انہوں نے کبھی استعمال نہیں کیا۔
شائع 07 فروری 2015 10:38am
مسلم لیگ (ق) کے امیدوار ناصر علی چیمہ نے مذکورہ حلقے کے انتخابی نتائج کو عدالت میں چیلنج کر رکھا تھا۔
شائع 05 اگست 2014 11:33am
الیکشن ٹریبونل فیصل آباد نے اس حلقے سے کامیاب امیدوار شیخ محمد اکرم کو نااہل قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 08:42am
الیکشن ٹربیونل نے ایڈوکیٹ احمد خان کی درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے ای سی پی کو دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔
شائع 26 مارچ 2014 01:06pm
الیکشن ٹریبونل پشاور نے اس حلقے سے کامیاب ہونے والے امیدوارکو نااہل قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کی ہدایت کردی۔
شائع 25 مارچ 2014 02:05pm
وزیر اعلٰی سندھ نے خیر پور کے دو حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2013 06:56pm
عمران خان نے کہا کہ وہ تمام ہم خیال جماعتوں سے بات کریں گے کہ وہ حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر تحریک شروع کریں۔
شائع 11 دسمبر 2013 12:13pm