پاکستان سندھ ہائی کورٹ: ای سی ایل سے متعلق مشرف کی درخواست مسترد جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ آپ ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ان کا نام نکلوانا چاہتے ہیں تو حکومت سے بات کریں۔ شائع 16 دسمبر 2013 02:13pm