پاکستان پاک - انڈیا میں جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہندوستانی وزارت نے بدھ کو کہا کہ دونوں ممالک کی جیلوں میں قید, قیدیوں کی فہرستوں کا بھی تبادلہ کیا گیا ہے۔ شائع 01 جنوری 2014 04:10pm