پاکستان فاطمہ بھٹو فکشن ایوارڈ کیلئے نامزد انگریزی ادب سے متعلق اس ایوارڈ کے لیے فہرست میں فاطمہ کے علاوہ دنیا بھر سے انیس دیگر خواتین بھی شامل ہیں۔ شائع 07 مارچ 2014 11:02am