محکمہ موسمیات کی نجی فرم ایکو ویدر نے نقصان کا تخمینہ 250 سے 275 ارب ڈالر کے درمیان لگایا ہے، بحالی کا عمل تیز کردیا گیا ہے تاکہ متاثرہ لوگ جلد از جلد دوبارہ اپنے گھروں کو لوٹ سکیں،میئر لاس اینجلس
اپ ڈیٹ01 فروری 202507:53pm
لاس اینجلس کاؤنٹی میں ہفتے کی سہ پہر سے بارش کا آغاز ہو سکتا ہے، اتوار کے روز اس میں شدت آسکتی ہے، مقامی سطح پر ہلکی بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، نیشنل ویدر سروس
لاس اینجلس کے سمندری علاقے وینٹورا میں نئی آگ بھڑک اٹھی، کل صبح تک چلنے والی تیز ہواؤں کے باعث آگ پر قابو پانے کی کوششیں متاثر ہوسکتی ہیں، فائر فائٹرز
لاس اینجلس میں آگ سے 16 ہلاکتوں کی تصدیق، آگ بجھانے والا طیارہ ڈرون سے ٹکرا گیا، خراب موسم سے مزید آبادیاں آگ کی پلیٹ میں آنے کا خطرہ، فائر فائٹرز اور کاؤنٹی کے وسائل کم پڑ گئے
امریکی حکام نے آگ کو 'عظیم طوفان' قرار دیدیا، 55 مربع میل کا علاقہ لپیٹ میں آچکا، 10 ہزار گھر مکمل تباہ، ڈیڑھ لاکھ کے قریب نقل مکانی پر مجبور، ہلاکتیں اور مالی نقصان بڑھنے کا خدشہ