پاکستان خیبر پختونخوا میں ہتھیاروں کا اسکینڈل۔ دو مزید گرفتار دونوں سابق وزیرِ اعلٰی کے پی کے جاننے والے ہیں، سابق آئی جی اربوں کی رشوت کے الزام میں پہلے ہی زیرِ حراست ہیں۔ شائع 07 جنوری 2014 01:34pm