پاکستان امن کمیٹی کے ارکان اسلام آباد پہنچ گئے کمیٹی کے چاروں ارکان کل وزیر اعظم سے طالبان کے ساتھ بات چیت پر مشاورت کریں گے۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2014 07:48pm