پشاور: پانچ لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری صحت کا انصاف پروگرام میں پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور حصہ لیا۔ شائع 10 فروری 2014 09:18am وٹس١یپ