دنیا دہشت گرد مسلمانوں کے ترجمان نہیں: اوباما انتہاء پسندی کے خلاف منعقدہ کانفرنس میں شریک 60 ملکوں کے وفود سے اوباما نے کہا ہماری جنگ دہشتگردوں سے ہے، اسلام سے نہیں۔ شائع 19 فروری 2015 08:28am
دنیا جرمنی میں انتہاء پسندی کے خلاف مسلمانوں کی ریلی جرمنی کی مساجد میں ’’مسلمان نفرت و ناانصافی کے خلاف ہیں‘‘ کے زیرِعنوان کل یوم دعا منایا گیا اور اجتماعات منعقد ہوئے۔
دنیا آئی ایس پر توجہ سے جنوبی ایشیا میں لڑائی متاثر نہیں ہوگی: امریکا اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے اس خیال سے اتفاق نہیں کیا کہ آئی امریکا جنوبی ایشیا کی لڑئی کو نظرانداز کررہا ہے۔
دنیا داعش کو روزانہ لاکھوں ڈالرز کی آمدنی امریکی انٹیلی جنس کیمطابق داعش کو تیل سمگلنگ، انسانی ٹریفکنگ، ،بھتہ سے روزانہ تیس لاکھ ڈالرزسے زائد رقم مل جاتی ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ