پاکستان کراچی اسٹاک ایکسچینج مندی کے بعد قدرے سنبھلنے لگی کل کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا تھا اور ہنڈریڈ انڈیکس 1309 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا تھا۔
پاکستان کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی سیاسی صورتحال کی بے یقینی کا اثر ملکی معیشت پر بھی ، ہنڈریڈ انڈیکس میں تیرہ سو پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوچکی ہے۔