ٹرینی نرس کو جنسی زیادتی کے بعد جلا کر مار دیا گیا پولیس کے مطابق مجرموں نے جنسی زیادتی کے بعد سر پر سخت اور تیز ہتھیار سے وار کیا، پھر لڑکی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔ شائع 01 اپريل 2014 12:41pm وٹس١یپ
آروشی قتل کیس میں ماں باپ کو عمر قید ہندوستانی عدالت نے بیٹی اور نوکر کے قتل کے الزام میں ڈینٹسٹ جوڑے کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ شائع 26 نومبر 2013 07:25pm وٹس١یپ