دنیا 'عراق: عسکریت پسندوں کا موصل شہر پر 'قبضہ عسکریت پسندوں نے صوبہ نینوا کے اردگرد بھی قبضہ کر لیا ہے، وزیر اعظم کی پارلیمنٹ سے ہنگامی حالت کے نفاذ کی درخواست۔ شائع 10 جون 2014 10:24pm