دنیا افغانستان: عسکریت پسندوں کے حملے، 10 افراد ہلاک باغیوں کے ایک راکٹ حملے میں پانچ بچے جبکہ ایک دوسرے حملے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ شائع 07 جولائ 2014 09:21pm