پاکستان ”غداری کا مقدمہ انتقامی کارروائی، مجھے فوج کی مکمل حمایت حاصل ہے“ دفاعی مبصر جنرل طلعت مسعود نے مشرف کے اس خیال کو مبالغہ آمیز قراد دیا کہ ان پر غداری کے الزمات سے پوری فوج پریشان ہے۔ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2013 05:39pm